خفیہ رپورٹس پر چیف سیکرٹری پنجاب کا ایکشن، چیف ایگزیکٹو ھیلتھ آفیسر جہلم عہدے سے فارغ - The News Cloud Online

STAY WITH US

test banner

Breaking

Friday, 11 February 2022

خفیہ رپورٹس پر چیف سیکرٹری پنجاب کا ایکشن، چیف ایگزیکٹو ھیلتھ آفیسر جہلم عہدے سے فارغ

خفیہ رپورٹس پر چیف سیکرٹری پنجاب کا ایکشن، چیف ایگزیکٹو ھیلتھ آفیسر جہلم عہدے سے فارغ
جہلم میں محکمہ اینٹی کرپشن اور سپیشل برانچ کی خفیہ رپورٹس پر چیف سیکرٹری پنجاب کا ایکشن۔ چیف ایگزیکٹو ھیلتھ آفیسر جہلم ڈاکٹر وسیم کواقبال فارغ کر دیا۔

پرائمری اینڈ سیکنڈری ھیلتھ کئیر لاھور رپورٹ کرنے کا حکم، جعلی ڈلیوریز کا ریکارڈ لاھور پہنچ گیا۔

چیف سیکرٹری نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ھیڈ کواٹر ھسپتال جہلم ڈاکٹر شعیب کیانی کی تبدیلی کے بھی احکامات جاری کر دئیے۔

No comments:

Post a Comment