
خیر پور شہر کے مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں نے 15 سے زائد بچوں کو کاٹ کر زخمی کر دیا
گاڑہی پل، بخشن نوناری، اوستہ گاہی، لقمان میں بچے کتا گردی کا نشانہ بنے۔زخمی بچوں میں بھاگل، ارم عباس، حنیف، مصعب اللہ، مصطفیٰ، رضوانا اور دیگر شامل ہیں۔
متاثر بچو ریپیڈ ویکسین کے لیے سول اسپتال لایا گیا لیکن اسپتال میں ویکسین موجود نہیں تھی، بچوں کو بروقت ویکسین نہ ملنے سے بچوں کے زندگی داؤ پر لگ گئی ہے۔

No comments:
Post a Comment