
وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا کے 139 ممالک میں سب سے کم مہنگا ملک ہے۔
وزیر خزانہ شوکت ترین نے ریٹنگ ایجنسی نمبو کی فہرست کا ایک اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔
Pakistan ranks least costly among 139 countries of the world. pic.twitter.com/ANgh8BQAlN
— Shaukat Tarin (@shaukat_tarin) February 20, 2022
وزیر خزانہ نے اسکرین شاٹ جاری کرنے کے ساتھ ایک کیپشن بھی تحریر کیا ہے جس پر لکھا ہے کہ پاکستان دنیا کے 139 ممالک میں سب سے کم مہنگا ملک ہے۔
وزارت خزانہ کی جانب سے بھی وزیر خزانہ شوکت ترین کی ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کیا گیا ہے۔

No comments:
Post a Comment