آزاد کشمیر میں لیگی امیدوار پی ٹی آئی سے رابطے کی کوشش کررہے: شہباز گِل - The News Cloud Online

STAY WITH US

test banner

Breaking

Thursday, 22 July 2021

آزاد کشمیر میں لیگی امیدوار پی ٹی آئی سے رابطے کی کوشش کررہے: شہباز گِل

شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گِل نے دعویٰ کیا ہے کہ آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے رابطے کی کوشش کررہے ہیں۔

اپنی ٹوئٹ میں شہباز گل کا کہنا تھاکہ 3 درجن سے زائد حلقوں میں ن لیگ کے کُل 12 اور پیپلزپارٹی کے 8 امیدوار ہیں جبکہ ن لیگ کے 12 میں سے دو امیدوار آج بھی تحریک انصاف سے رابطے کی کوشش کر رہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کل تراڑ کھل اور کوٹلی آزاد کشمیر میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔

No comments:

Post a Comment