پاکستان میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ، 599 افراد جاں بحق، کیسز کی تعداد 26644 ::: امریکا میں 74ہزارہلاکتیں ::: امدادی کاروائیاں جاری - The News Cloud Online

STAY WITH US

test banner

Breaking

Friday, 8 May 2020

پاکستان میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ، 599 افراد جاں بحق، کیسز کی تعداد 26644 ::: امریکا میں 74ہزارہلاکتیں ::: امدادی کاروائیاں جاری

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد  میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔  جمعہ  کے روز پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 26    ہزار  435  ہوگئی ، اس وبا کی وجہ سے اب تک پاکستان میں  599افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن  سنٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا وائرس کے 598     کیسز سامنے آئے ہیں جس کی وجہ سے کیسز کی مجموعی تعداد 26   ہزار 435   ہوگئی ہے۔ ایک دن کے دوران پاکستان میں کورونا کے  سبب 5  افراد جان کی بازی ہارے ہیں جس کی وجہ سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد  599   ہوگئی ہے۔ پاکستان میں 7  ہزار  530    افراد اب تک کورونا کی وبا سے صحتیاب ہوچکے ہیں ۔    ایک دن کے دوران پاکستان بھر میں 11    ہزار 993    لوگوں کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں جس کے بعد پاکستان میں اب تک ہونے والے ٹیسٹوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 57   ہزار 247  ہوگئی ہے۔

صوبوں کی صورتحال

پاکستان میں ایک بار پھر صوبہ  پنجاب کورونا کے سب سے زیادہ مثبت کیسز کے ساتھ پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ پنجاب میں اب تک  10  ہزار 33   لوگوں میں کورونا کی تشخیص ہوچکی ہے جبکہ  سندھ کورونا کے مثبت کیسز کے اعتبار سے دوسرے نمبر پر ہے ۔سندھ  میں اب تک  9 ہزار 691  لوگوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔  خیبر پختونخوا میں کورونا کے  3  ہزار 956   ، بلوچستان میں ایک ہزار 725    ، اسلام آباد میں  558 ،  گلگت بلتستان میں  394   اور آزاد جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے 78  کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔

عالمی صورتحال

کورونا کی وبا اب تک دنیا کے ہر کونے تک پھیل چکی ہے ، کوئی ملک ایسا نہیں جو اس وبا سے محفوظ رہا ہو۔ دنیا بھر میں اب تک کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد    39     لاکھ 40       ہزار 895     ہوچکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 71      ہزار 502       ہوگئی ہے۔ اب تک دنیا بھر میں  13   لاکھ   56      ہزار  164      افراد کورونا کی وبا سے جان چھڑانے میں کامیاب رہے ہیں۔

سب سے متاثرہ ممالک

دنیا میں کورونا کی وبا سے سب سے زیادہ متاثر امریکہ ہوا ہے جہاں   12   لاکھ    92      ہزار 879     افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ سپین میں 2 لاکھ  60   ہزار 117   ، اٹلی میں 2 لاکھ  15    ہزار 858  ، برطانیہ میں  2 لاکھ  6    ہزار  715  ،    روس میں 1 لاکھ  87  ہزار  859 ، فرانس میں ایک لاکھ 74     ہزار  791   ، جرمنی میں ایک لاکھ  69     ہزار 430  ، ترکی میں ایک لاکھ 33   ہزار  721  ، برازیل میں ایک لاکھ   36   ہزار 519     اور ایران میں  1 لاکھ   4    ہزار 691     افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

سب سے زیادہ ہلاکتیں

کورونا کی وجہ سے سب سے زیادہ ہلاکتیں بھی امریکہ میں ہوئی ہیں جہاں اس وبا کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد   76     ہزار 942      تک پہنچ گئی ہے۔  برطانیہ میں  30   ہزار  615  ،  اٹلی میں کورونا کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد  29   ہزار 958،سپین میں  26  ہزار 299  ، فرانس میں  25  ہزار  987  افراد کورونا کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

https://dailypakistan.com.pk/08-May-2020/1130096?fbclid=IwAR1Y1DGKjFw15bNpH3dTHgsMibDvH

86zh-hMPCapvDRxL_6Jzyu25c9ispc

ماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن )روس میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد فرانس اور جرمنی سے بھی زیادہ ہو گئی ہے اور اب روس دنیا میں وبا سے متاثرہ پانچواں بڑا ملک بن گیا ہے۔روس میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 87 ہزار 859 ہو چکی ہے جب کہ 1723 افراد ہلاک بھی ہو چکے ہیں۔فرانس میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 74 ہزار سے زائد جب کہ جرمنی میں ایک لاکھ 69 ہزار 430 ہے تاہم ان دونوں ممالک میں اموات روس کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہیں۔

فرانس اور جرمنی میں بالترتیب 25 ہزار 987 اور 7 ہزار 392 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔امریکا میں کورونا سے اموات 76 ہزار 942 ہو چکی ہیں جب کہ برطانیہ میں 30 ہزار 615، اٹلی میں 29 ہزار 958 اور اسپین میں 26 ہزار سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔برازیل میں اموات کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 9 ہزار 190 تک پہنچ چکی ہے جب کہ ایران میں 6 ہزار 486 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

 https://dailypakistan.com.pk/08-May-2020/1130102?fbclid=IwAR1vO7kEhN6UuG4z3d3Jt_AEadL6kx

3DNx8DjXRK3GqmJkci0Qwx5cSvnak

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد کورونا سے جاں بحق ہوگئے جبکہ 598 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں کراچی سے سب سے زیادہ 413کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا کی صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 5532 ٹیسٹ کیے گئے جو پورے ملک کے کسی بھی صوبے میں سب سے زیادہ ٹیسٹ ہیں، ہماری ٹیسٹنگ صلاحیت 5600 ہوگئی ہے جس پر ہم نے 98 فیصد تک کام کیا ہے، اس طرح کل ٹیسٹوں کی تعداد 81640 ہوگئی ہے۔مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ 598 نئے کیسز میں 413کیسز کا تعلق کراچی سے ہے جہاں ضلع جنوبی سے 107، شرقی 98، وسطی 73 ، ملیر 58، کورنگی 47 اور غربی سے 30 کیسز رپورٹ ہوئے۔

اس کے علاوہ حیدرآباد میں 40، شہید بینظیر آباد 20، شکارپور 11، لاڑکانہ 10، سکھر اور مٹیاری 9، 9، قمبرشہدادکوٹ 8، گھوٹکی 6، سانگھڑ 4، میرپورخاص، بدین اور دادو میں 3-3 کیسز، ٹنڈو محمد خان 2 اور جامشورو میں مزید ایک کورونا کیسز ظاہر ہوئے۔وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 87 افراد صحتیاب ہوئے جس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 1940 ہوگئی ہے۔

https://dailypakistan.com.pk/08-May-2020/1130100?fbclid=IwAR0uIsp3gQYh3DZfmYlbToOobpjPHe_

rA-qfG3SK9wk4VGRwvBad7GBMGwo

ماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکا اور یورپ میں تباہ کاریاں پھیلانے والے کورونا وائرس نے اب روس کا رخ کرلیا ہے جہاں   6روزمیں 60ہزارسےزیادہ کیسزسامنےآگئے ہیں۔

برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز نے روسی حکومت کے حوالے سے بتایا ہے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران روس میں 10699کیسز سامنے آئے۔ رپورٹ کے مطابق یہ مسلسل چھٹا روز ہے جب روس میں دس ہزار سے زیادہ یومیہ کیسز رپورٹ ہورہے ہیں۔ گزشتہ روز ایک دن میں ریکارڈ 11231کیسز سامنے آئے تھے۔

نئے کیسز کے ساتھ روس میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد ایک لاکھ 87ہزار859ہوگئی ہے۔

تازہ اعداد وشمارکے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے مزید 98افراد ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 1,723ہوگئی ہے۔

https://dailypakistan.com.pk/08-May-2020/1130095?fbclid=IwAR3A9tOhOo3L08LQrPNuxJfQ4CzdE-XMZgnLhiVGWsVpZemsnFreBD_Ztw8

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس امریکی صدارتی محل وائٹ ہاوس تک پہنچ گیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ کام کرنے والے عہدیدار کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔سی این این کے مطابق وائٹ ہاؤس میں کورونا وائرس سے متاثرہ شخص امریکی بحریہ کا اہلکار تھا اور وہ صدر ٹرمپ کے ساتھ ڈیوٹی ادا کرتا تھا۔

بعد ازاں وائٹ ہاوس نے سی این این کی خبر کی تصدیق کردی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی پریس سیکریٹری ہوگن گڈلے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صدرڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر مائیک پینس کے اس کے بعد کرونا وائرس کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں،ان کا نتیجہ منفی آیا ہے اور ان دونوں کی صحت بہت اچھی ہے۔

اس حوالے سے صدر ٹرمپ نے اپنے آفس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے  کہا کہ اُن کا اُس اہلکار سے زیادہ رابطہ نہیں تھا لیکن اس کے باوجود انھوں نے بدھ اور جمعرات کو ٹیسٹ کروائے جو نیگیٹو آئے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں کورونا وائرس کے ہفتہ وار ٹیسٹ کے بجائے اب روزانہ ٹیسٹ ہوا کریں گے۔

 خیال رہے امریکا دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہونے والا ملک ہے جہاں 76ہزار 537افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ بارہ لاکھ نو ہزار کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ رپورٹس کے مطاابق امریکا میں اب تک ایک لاکھ پچھتر ہزار افراد اس وائرس کو شکست دے کر گھروں کو جاچکے ہیں۔ امریکا میں سب سے زیادہ ہلاکتیں نیویارک میں ہوئی ہیں جہاں گزشتہ روز ہلاکتوں کی مجموعی تعدادپچیس ہزار ہوچکی تھی۔

https://dailypakistan.com.pk/08-May-2020/1130070?fbclid=IwAR2zkZIvZCruRLzWl0twmZ4nEaJRt9

SRU4reJ97iWDFK2YNR2f5_eoxD1ac

جنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کے  ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے امکان ظاہر کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے آغاز سے لےکر آئندہ نو ماہ تک  پاکستان میں پچاس لاکھ بچوں کی پیداہوں گے۔

بی بی سی کے مطابق عالمی ادارہ برائے اطفال کاکہنا ہے اس وبا کے دوران دنیا بھرمیں گیارہ کروڑ ساٹھ لاکھ کے قریب بچوں کی پیدائش متوقع ہے جن میں سے ایک چوتھائی یعنی دوکروڑ نوے لاکھ بچے جنوبی ایشیائی ملکوں میں پیدا ہوں گے۔

عالمی ادارے نے یہ اندازہ وبا کے آغاز سے بعد سے لے کر آئندہ 40 ہفتوں (نو ماہ) کی بنیاد پر لگایا گیا ہے۔

دنیا میں سب سے زیادہ بچے بھارت میں پیدا ہونے کاامکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق انڈیا میں دوکروڑ بچے ہوں گے جبکہ جنوبی ایشیا میں  دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ بچے پاکستان میں ہوں گے جہاں پچاس لاکھ بچوں کی پیدائش متوقع ہے۔

اسی طرح جنوبی ایشیا میں بنگلہ دیش 24لاکھ بچوں کے ساتھ تیسرے جبکہ افغانستان 10لاکھ بچوں کے ساتھ چوتھے نمبر پررہے گا۔

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر کورونا ایمرجنسی کے باعث صحت کی سہولیات انتہائی سخت دباؤ میں ہیں جس کے باعث زچہ اور بچہ کی صحت کے حوالے سے بڑے پیمانے پر خدشات موجود ہیں۔

ادارہ برائے اطفال کا مزید کہنا ہے کہ اس کا مطلب یہ ہو گا کہ جنوب ایشیائی ممالک میں نوزائیدہ بچوں اور ان کی ماؤں کو سخت زمینی حقائق کا سامنا کرنا پڑے گا جیسا کہ لاک ڈاؤن، کرفیو اور طبی اور دیگر سہولیات کی کمی اور دائیوں سمیت صحت کے ہنرمند کارکنان کی کمی۔

اقوام متحدہ نے جنوب ایشیائی ممالک کی حکومتوں کی اپیل کی ہے کہ وہ ان اعدادوشمار کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے اپنے ممالک میں مناسب اقدامات کریں۔

https://dailypakistan.com.pk/08-May-2020/1130086?fbclid=IwAR0JRSGt3o9pZBpMXwQWQt2QVR_

KHA9_06m1bN8V2ExOhuwR2gDBHs2UQkE

جنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 26 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے اور 10 ہزار سے زائد مریضوں کے ساتھ پنجاب ملک کا سب سے زیادہ متاثر ہونے والا صوبہ ہے۔ اسی طرح ملک بھر میں اب  تک 605 اموات ہوئی ہیں جبکہ سات ہزار سے زائد افراد صحتیاب ہو چکے ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی منتقلی کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت نے جو اعدادوشمار جاری کیے ہیں ان کے مطابق پاکستان میں چھیاسی فیصد کیسز مقامی طور پر منتقل ہوئے۔

عالمی ادارہ صحت نے اپنی سات مئی کی  رپورٹ میں بتایا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے 24073 مصدقہ متاثرین میں سے 20725 یعنی 86 فیصد مریضوں کو مقامی منتقلی کی وجہ سے وائرس لگا ہے۔بقیہ 14 فیصد وہ متاثرین ہیں جن کو بیرون ملک سفر کے دوران وائرس لگا۔

رپورٹ کے مطابق مقامی منتقلی کے سب سے زیادہ متاثرین اسلام آباد میں ہیں جہاں 503 مریض یعنی 96 فیصد کو مقامی سطح پر وائرس لگا ہے۔

سب سے بڑے صوبے پنجاب میں مقامی منتقلی کے مریض 83 فیصد (یعنی 7547 مریض) ہیں جبکہ سندھ میں 90 فیصد (یعنی 7766 مریض) مقامی طور پر متاثر ہوئے ہیں۔

 دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان نے ہفتے سے لاک ڈاون کو   کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ جس کے تحت  محلوں میں چھوٹی دکانوں اور مارکیٹوں کو کھولنے کی اجازت دی جائے گی اور سحری کے وقت بھی دکانیں کھولنے کی اجازت ہو گی۔

کھانے پینے کی دکانیں اور میڈیکل سٹورز کے علاوہ تمام کاروبار ہفتے میں دو دن بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ نشاندہی کردہ ہسپتالوں کی او پی ڈیز کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ ملک میں تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند رہیں گے۔

https://dailypakistan.com.pk/08-May-2020/1130084?fbclid=IwAR1Gm0fgCsgU2NpxdnCLEWPf81lsj

YPEg8zixPTVAChcdvTu3GN82Qfm1xQ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں گزشتہ 10 دنوں کے دوران کورونا وائرس سے ہونے والی 28 اپریل سے 7 مئی کے دوران 100 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور ہر صوبے میں رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

ڈان کی جانب سے مرتب کردہ اعداد و شمار کے مطابق 26 فروری کو ملک میں وائرس سے پہلا کیس رپورٹ ہونے کے بعد سے اب تک مئی کو ملک میں سب سے زیادہ 46 اموات ہوئیں اور مارچ کے مہینے میں ایک ہندسے میں ہونے والی اموات کا اضافہ اپریل کے مہینے میں دوہرے ہندسے تک پہنچ گیا ہے۔کورونا وائرس سے ملک میں صرف 28 اپریل سے 7 مئی کے دوران 297 اموات رپورٹ ہوئیں جو اب تک ملک میں ہونے والی 591 کا 49.7 فیصد بنتی ہے اور اس خطرناک رجحان کے باوجود کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کے لیے لاگو کیے گئے لاک ڈاون میں 9 مئی کے بعد سے نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔

https://dailypakistan.com.pk/07-May-2020/1129762?fbclid=IwAR09gADfwdc5mvqPGuNJDavePkIKx-YKE78qf6leYZD5iu0ARt1C_S2rE-o

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ کی جانب سے  پاکستان کو کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے 50 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔

پاکستان میں تعینات امریکی سفیر پال  جونز نے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے بتایا کہ امریکہ کی طرف سے پاکستان کے احساس کیش پروگرام کی مدد کیلئے 50 لاکھ ڈالر کی امداد مہیا کی جائے گی ، اس امداد سے تقریباًٍ 70 ہزار مستحق خاندانوں کو خوراک و اشیائے ضروریہ کی خریداری کیلئے اضافی مدد میسر آئے گی۔

انہوں نے بتایا کہ غذائیت کی کمی کا شکار بچوں کیلئے 336 میٹرک ٹن خوراک فراہم کی جائے گی۔ اس کے علاوہ امریکی حکومت پاکستان اور یونیسیف کے ساتھ مل کر غذائیت کی کمی کے علاج کیلئے 50 طبی اداروں کو آلات فراہم کرے گی۔ اس مقصد کیلئے امریکی عوام نے 25 لاکھ ڈالر کی رقم فراہم کی ہے۔

امریکی سفیر کے مطابق امریکہ نے مجموعی طور پر کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے پاکستان  کیلئے ڈیڑھ کروڑ ڈالر کی مدد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

https://dailypakistan.com.pk/07-May-2020/1129751?fbclid=IwAR1RORwozjQWwEMaJLKtG9Oox3B

ETGgbx9fg9RBIcTds5lE5DBQthha4oHo

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/08052020/P7-ISB-010.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/08052020/P7-ISB-010.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/08052020/P7-ISB-016.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/08052020/P7-ISB-016.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/08052020/P2-ISB-010.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/08052020/P2-ISB-010.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/08052020/bp-isb-014.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/08052020/bp-isb-014.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/08052020/bp-isb-016.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/08052020/bp-isb-016.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/08052020/bp-isb-025.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/08052020/bp-isb-025.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/08052020/bp-isb-036.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/08052020/bp-isb-036.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/08052020/bp-isb-048.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/08052020/bp-isb-048.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/08052020/p6-lhr040.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/08052020/p6-lhr040.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/08052020/p6-lhr044.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/08052020/p6-lhr044.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/08052020/p6-lhr048.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/08052020/p6-lhr048.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/08052020/P7-LHR-009.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/08052020/P7-LHR-009.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/08052020/P5-LHR003.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/08052020/P5-LHR003.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/08052020/p6-lhr003.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/08052020/p6-lhr003.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/08052020/p1-lhr018.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/08052020/p1-lhr018.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/08052020/p1-lhr005.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/08052020/p1-lhr005.jpg

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107416703&Issue=NP_PEW&Date=20200508

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107416743&Issue=NP_PEW&Date=20200508

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107416803&Issue=NP_PEW&Date=20200508

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107416804&Issue=NP_PEW&Date=20200508

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107416805&Issue=NP_PEW&Date=20200508

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107416807&Issue=NP_PEW&Date=20200508

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107416806&Issue=NP_PEW&Date=20200508

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107416808&Issue=NP_PEW&Date=20200508

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107416812&Issue=NP_PEW&Date=20200508

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107416813&Issue=NP_PEW&Date=20200508

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107416814&Issue=NP_PEW&Date=20200508

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107416830&Issue=NP_PEW&Date=20200508

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107416848&Issue=NP_PEW&Date=20200508

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107416850&Issue=NP_PEW&Date=20200508

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107416817&Issue=NP_PEW&Date=20200508

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107416820&Issue=NP_PEW&Date=20200508

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107416839&Issue=NP_PEW&Date=20200508

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107416687&Issue=NP_PEW&Date=20200508

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107416691&Issue=NP_PEW&Date=20200508

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107416667&Issue=NP_PEW&Date=20200508

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107416632&Issue=NP_PEW&Date=20200508

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107416652&Issue=NP_PEW&Date=20200508

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107416653&Issue=NP_PEW&Date=20200508

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107416654&Issue=NP_PEW&Date=20200508

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107416641&Issue=NP_PEW&Date=20200508

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107416638&Issue=NP_PEW&Date=20200508

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107416684&Issue=NP_PEW&Date=20200508

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-05-08&edition=KCH&id=5172669_30922746

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-05-08&edition=KCH&id=5172678_58198538

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-05-08&edition=KCH&id=5172685_68588784

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-05-08&edition=KCH&id=5172680_80660830

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-05-08&edition=KCH&id=5172563_12398542

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-05-08&edition=KCH&id=5172565_72031160

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی پر سعودی وزارتِ داخلہ نے سزاؤں کا اعلان کیا ہے.

سعودی وزارتِ داخلہ کے اعلان کے مطابق نجی ادارے ان کے ملازمین اور سہولت کار اگر خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے تو ایک ہزار سے ایک لاکھ ریال جرمانہ کیا جائے گا.چھ ماہ تک ادارے کو بند کرنے کے علاوہ ایک ماہ سے ایک سال تک کی سزا بھی ہوگی جبکہ کرفیو کی خلاف ورزی اور شہر سے باہر بنا اجازت کے نقل و حرکت پر دس ہزار ریال سے ایک لاکھ ریال جرمانہ اور قید کی سزا ہوگی.

آئسولیشن اور قرنطینہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کو دو لاکھ ریال جرمانہ یا دو برس قید کی سزا ہوگی جبکہ جان بوجھ کر کورونا وائرس پھیلانے والے افراد کو پانچ لاکھ ریال جرمانہ یا پانچ سال سال قید کی سزا سنائی جائے گی.کورونا وائرس کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جھوٹی افواہیں پھیلانے والوں کو ایک لاکھ سے دس لاکھ ریال جرمانہ متعین کر دیا گیا ہے.

https://dailypakistan.com.pk/07-May-2020/1129682?fbclid=IwAR3Lcwx1X9g120lOyL621bUg9kuSDJ

vyysWhfj987UIm_rhcE_mH3VX3cAE

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )جوتے بنانے والی معروف کمپنی باٹا نے کورونا کے حوالے سے خدمات انجام دینے والے ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرا میڈیکل اسٹاف میں ایک لاکھ جوتے تقسیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

باٹا پاکستان کے مارکیٹنگ منیجر محمد زبیر نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مجموعی طور پر کورونا سے متاثرہ ممالک میں 10 لاکھ سے زائد جوتے تقسیم کیے جائیں گے جس میں سے ایک لاکھ جوتے پاکستان کے ڈاکٹرز اور طبی عملے کو دیے جائیں گے۔منیجر محمد زبیر نے بتایا کہ طبی عملے کے لیے بنائے گئے جوتے مختلف اداروں اور اسپتال انتظامیہ کے حوالے کیے جا رہے ہیں اس کے علاوہ باٹاپاکستان کی جانب سے ماسک اور سینی ٹائزر بھی تقسیم کر رہے ہیں اور کورونا آگاہی مہم بھی چلا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والا طبی عملہ قابل ستائش ہے۔واضح رہے کہ کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر جنگ لڑنے والے ڈاکٹرز اور طبی عملے کو دنیا بھر کی مقبول کمپنیاں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی مدد کے لیے پیش پیش ہیں۔

https://dailypakistan.com.pk/07-May-2020/1129677?fbclid=IwAR0xB1YNcQN0bgIxccLgFbTR5P82qy

StjsAVfecX3oaK1K0tqcCaV5mRrQs

روم(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز برطانوی وزیرصحت میٹ ہین کاک نے یہ بیان دے کر دنیا کو مایوسی کے گھٹاٹوپ اندھیرے میں دھکیل دیا کہ ”کورونا وائرس کی ویکسین شاید کبھی دریافت نہ ہو سکے اورہمیں ہمیشہ کے لیے اس وائرس کے ساتھ ہی رہنا سیکھنا پڑے گا۔“ تاہم اب اطالوی سائنسدانوں نے امید کی نئی کرن دکھا دی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق اٹلی کے سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے کورونا وائرس کی دنیا کی پہلی ویکسین تیار کر لی ہے جس کے چوہوں پر تجربات کے نتائج انتہائی مثبت آئے ہیں اور اب بہت جلد وہ انسانوں پر اس ویکسین کے تجربات شروع کرنے جا رہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق یہ خوشخبری اٹلی کے دارالحکومت روم میں واقع فرم ’ٹاکیس بائیوٹیک‘ کے سائنسدانوں نے سنائی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے کورونا وائرس سے متاثرہ چوہوں کو یہ ویکسین دی جس سے ان کے جسم میں وائرس کے خلاف لڑنے والی اینٹی باڈیز بن گئی اور وہ صحت مند ہو گئے۔فرم کے چیف ایگزیکٹو لوئیگی اوریسیشیو کا کہنا تھا کہ ” جہاں تک ہم جانتے ہیں ہم نے دنیا میں پہلی بار کورونا وائرس کی ایسی ویکسین تیارکی ہے جو مریض کے جسم میں وائرس کو نیوٹرل کر دیتی ہے۔ آئندہ مہینوں میں ہم انسانوں پر اس کے تجربات کرنے جا رہے ہیں۔“

https://dailypakistan.com.pk/07-May-2020/1129733?fbclid=IwAR2-7r8q1FnrnaJYbe2RWYbZaQ0g-25tJhFdIGL36-LKeyU-rHvuivxYqCg

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ حکومت کی جانب سے عوام کو ریلیف دینے کیلئے منظورہ کردہ کرونا ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس کو گورنر عمران اسماعیل نے مسترد کردیا ہے۔

سندھ کابینہ نے سندھ کوویڈ 19 ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس 2020 کی منظوری دے کر 27اپریل کو اسے گورنر کو ارسال کردیا تھا۔ اس آرڈیننس میں یوٹیلٹی بلز سمیت دیگر طریقوں سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کا طریقہ کار وضع کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے آرڈیننس پر اعتراضات لگاکر واپس سندھ کابینہ کو ارسال کردیا ہے۔ گورنر نے اعتراض اٹھایا ہے کہ آئین کے تحت بجلی اور گیس کے بلوں میں ریلیف دینا وفاق کا اختیار ہے اور وفاقی حکومت موجودہ صورتحال میں عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کر رہی ہے۔واضح رہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل کورونا وائرس کا شکار ہو گئے تھے تاہم دو دن قبل انہوں نے بتا یا تھا کہ وہ صحت یاب ہو رہے ہیں۔

https://dailypakistan.com.pk/07-May-2020/1129752?fbclid=IwAR3R7TTdHhzglvHe8kfrmKj68T1J00C

Wdv9d9IwszSqTRCBswAlbeYLS95Y

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد  میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ جمعرات کے روز پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 24   ہزار 644  ہوگئی ، اس وبا کی وجہ سے اب تک پاکستان میں  585    افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن  سنٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا وائرس کے 571     کیسز سامنے آئے ہیں جس کی وجہ سے کیسز کی مجموعی تعداد 24   ہزار 644   ہوگئی ہے۔ ایک دن کے دوران پاکستان میں کورونا کے  سبب 21  افراد جان کی بازی ہارے ہیں جس کی وجہ سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد  585   ہوگئی ہے۔ پاکستان میں 6  ہزار  464    افراد اب تک کورونا کی وبا سے صحتیاب ہوچکے ہیں ۔    ایک دن کے دوران پاکستان بھر میں 12    ہزار 196    لوگوں کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں جس کے بعد پاکستان میں اب تک ہونے والے ٹیسٹوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 44   ہزار 778  ہوگئی ہے۔

صوبوں کی صورتحال

پاکستان میں ایک بار پھر صوبہ  پنجاب کورونا کے سب سے زیادہ مثبت کیسز کے ساتھ پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ پنجاب میں اب تک  9  ہزار 195   لوگوں میں کورونا کی تشخیص ہوچکی ہے جبکہ  سندھ کورونا کے مثبت کیسز کے اعتبار سے دوسرے نمبر پر ہے ۔سندھ  میں اب تک  9 ہزار 93  لوگوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔  خیبر پختونخوا میں کورونا کے  3  ہزار 712   ، بلوچستان میں ایک ہزار 495    ، اسلام آباد میں  521 ،  گلگت بلتستان میں  388   اور آزاد جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے 76  کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔

عالمی صورتحال

کورونا کی وبا اب تک دنیا کے ہر کونے تک پھیل چکی ہے ، کوئی ملک ایسا نہیں جو اس وبا سے محفوظ رہا ہو۔ دنیا بھر میں اب تک کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد    38     لاکھ 54       ہزار 695     ہوچکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ 66      ہزار 129       ہوگئی ہے۔ اب تک دنیا بھر میں  13   لاکھ   17      ہزار  623      افراد کورونا کی وبا سے جان چھڑانے میں کامیاب رہے ہیں۔

سب سے متاثرہ ممالک

دنیا میں کورونا کی وبا سے سب سے زیادہ متاثر امریکہ ہوا ہے جہاں   12   لاکھ    66      ہزار 442     افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ سپین میں 2 لاکھ  56   ہزار 855   ، اٹلی میں 2 لاکھ  14    ہزار 457  ، برطانیہ میں  2 لاکھ  1    ہزار 101  ،    روس میں 1 لاکھ 77 ہزار 160، فرانس میں ایک لاکھ 77     ہزار  191   ، جرمنی میں ایک لاکھ  68     ہزار 276  ، ترکی میں ایک لاکھ 31  ہزار  744 ، برازیل میں ایک لاکھ  27  ہزار 389     اور ایران میں  1 لاکھ 3   ہزار 135    افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

سب سے زیادہ ہلاکتیں

کورونا کی وجہ سے سب سے زیادہ ہلاکتیں بھی امریکہ میں ہوئی ہیں جہاں اس وبا کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد   74     ہزار 998      تک پہنچ گئی ہے۔  برطانیہ میں  30   ہزار  76  ،  اٹلی میں کورونا کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد  29   ہزار 684،سپین میں  26  ہزار 70  ، فرانس میں  25  ہزار  809  افراد کورونا کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

https://dailypakistan.com.pk/07-May-2020/1129663?fbclid=IwAR3gpXRQnUKQQ2k-qMQVCT7kQnHYhqIRQM4-JItMjiibZGtkv40Jxo5fhJM

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکہ میں کورونا وائرس کا موت کا بے رحم کھیل جاری ہے ، تازہ اعدادوشمار کے مطابق امریکہ میں کورونا کے متاثرین کی تعداد 12 لاکھ 63 ہزار224 تک پہنچ چکی ہے، امریکہ میں اس وبائی مرض کے ہاتھوں 74 ہزار 809 افراد لقمہ اجل بن گئے، آج نیویارک میں مزید 520 افراد جان کی بازی ہار گئے

جس کے بعد نیویارک میں ہلاکتوں کی تعداد 25 ہزار 956 ہوگئی، نیوجرسی میں مزید 280 ہلاکتوں کے بعد مرنے والوں کی تعداد 8 ہزار 572 ہوگئی۔۔میسی چوسس میں 4 ہزار 420 ، مشی گن میں 4 ہزار 250 افراد، پینسل وینیا میں 3 ہزار 347 ، الی نو ائس میں 2 ہزار 974، کنیکٹی کٹ میں 2 ہزار 718، کیلی فورنیا میں 2 ہزار 462، لوئسینا میں 2 ہزار 167، فلوریڈا میں ایک ہزار 539 افراد، میری لینڈ ایک ہزار 437 ، ریاست انڈیانا میں ایک ہزار377 ، جارجیا میں ایک ہزار 327، اوہائیو میں ایک ہزار 136، ٹیکساس میں ایک ہزار 6 افراد افراد لقمہ اجل بن گئے۔۔

اس کے علاوہ کولوراڈو میں 921، واشنگٹن میں 880 ، ورجینیا میں 713 ، نارتھ کیرولینا میں 493 ، منی سوتا میں 485 ، می سوری میں 425، ایری زونا میں 426، وسکانسن میں 362 ، روڈی آئس لینڈ میں 370، الاباما میں 343، مسی سپی میں 374، سائوتھ کیرولینا میں 305، نی واڈا میں 286، اوکلا ہوما میں 253، واشنگٹن ڈی سی میں 277 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔۔۔

حکام کے مطابق امریکہ میں صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 13 ہزار ہوگئی ہے۔

واضح رہےامریکا دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہونے والا ملک ہے۔

 https://dailypakistan.com.pk/07-May-2020/1129729?fbclid=IwAR1jRM6d3joyyPA9MBgfel4Zspqxi8s

Aml26X4ztg3VDbydXqFhD5lc3YE

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ میں مقیم معروف کینسر اسپیشلسٹ ڈاکٹر طارق شفیع کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔لاہور سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر طارق شفیع کورونا سے متاثر تھے اور لندن کے سینٹ تھامس ہسپتال لندن میں زیر علاج تھے تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور ڈاکٹر طارق شفیع کے اہلخانہ نے بھی ان کی موت کی تصدیق کر دی ہے۔

ڈاکٹر طارق شفیع وزیراعظم عمران خان کے فلاحی کینسر ہسپتال شوکت خانم میموریل ہسپتال کے لیکچرار بھی تھے۔اس سے قبل بھی برطانیہ میں کورونا کے باعث کئی پاکستانی ڈاکٹر انتقال کر چکے ہیں۔چند روز قبل لندن میں کورونا کا مقابلہ کرتے ہوئے پاکستانی خاتون ڈاکٹر میمونہ رعنا انتقال کر گئی تھیں جب کہ ان سے دو روز قبل ڈاکٹر ناصر خان اور ڈاکٹر حبیب زیدی بھی کورونا کے خلاف جنگ لڑتے ہوئے انتقال کر گئے تھے۔

خیال رہے کہ برطانیہ دنیا میں ہلاکتوں کے اعتبار سے امریکا کے بعد دوسرے نمبر پر اور یورپ میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے جہاں کورونا کے باعث اب تک 30 ہزار سے زائد افراد ہلاک اور دو لاکھ سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔

https://dailypakistan.com.pk/07-May-2020/1129713?fbclid=IwAR17AT7QHG-pXRw3Adh-DQFoqfUwyMCjnCY77C0Vo8W15PoeC4ijnnc9QFg

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی سمیت ملک بھر میں نادرا دفاتر میں عوام کے رش کے باعث ہفتہ کی تعطیل بھی ختم کر دی گئی ہے۔احساس پروگرام کی با آسانی رجسٹریشن، پینشن اور تنخواہ دار طبقے کی مشکلات کم کرنے کیلئے ملک بھر کے نادارا دفاتر میں ہفتے کی چھٹی فی الحال ختم کردی گئی ہے۔کراچی میں نادرا دفاتر میں سماجی فاصلوں کا خیال رکھنا ملازمین کیلئے لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ فیس شیلڈ، دستانیں اور ماسک پہننا اور وقفے وقفے سے ہینڈ سینیٹائرز کے استعمال کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

ملازمین ہر بائیومیٹرک پراسس کے بعد مشین کوجراثیم کش دواسے صاف کرنے کے پابند ہیں۔ درخواست گزاروں کے درمیان سماجی فاصلہ سمیت اسپرے کو یقینی بنانے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔ڈی جی نادرا کا کہنا تھا کہ رینیو درخواستوں کا کام ابھی نہیں کیا جائےگا، ہم نیوز کے مطابق صارفین سے کہا گیا ہے کہ وہ دفاتر آمد سے قبل اہم معلومات کے حصول کے لیے نادرا کال سینٹر 7000 پر رابطہ کرلیں۔نادرا کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے کہ زائد المعیاد ہو جانے والے شناختی کارڈوں کی مدت میں جولائی 2020 تک کا اضافہ کردیا گیا ہے۔

ہم نیوز کے مطابق نادرا دفاتر میں ان صارفین کو ترجیح دی جائے گی جو نئی رجسٹریشن کرانا چاہتے ہوں گے اور یا پھر بائیو میٹرک تصدیق کرانے کے لیے آئیں گے۔نادرا کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ شناختی کارڈوں کی وصولی کے لیے 15 مئی کے بعد رجوع کیا جا سکے گا۔دفاتر آنے والوں کی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ لازمی طور پر ماسک پہن کر آئیں اور ہاتھوں کو سنیٹائز کریں۔نادرا نے صارفین کی سہولت کے لیے بتایا ہے کہ رش اور دھوپ سے بچنے کے لیے بہتر ہے کہ نادرا آن لائن رجسٹریشن سروس کا استعمال کیا جائے۔

https://dailypakistan.com.pk/07-May-2020/1129690?fbclid=IwAR3cfsbaEZTrcmaU1iUlbUKAPDZTn

ExvebjZmvKURyApBZ1jpjCMy82UHo

تفصیلات کے مطابق اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر تعلیم شفقت محمود نے بتایا کہ تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند کیے گئے تھے جس میں اب توسیع کر دی گئی ہے اور اب یہ مزید 15 جولائی تک بند رہیں گے اس میں ڈیڑھ ماہ کا اضافہ کر دیا گیاہے ۔

انہوں نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جتنے بھی بورڈز کے امتحانات تھے وہ ہم نے کینسل کر دیئے ہیں ، یہ امتحانات ملتوی نہیں بلکہ ختم کر دیئے گئے ہیں ۔شفقت محمود نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ نویں ، دسویں ، گیارویں ، اور بارویں کے امتحانات نہیں ہو گے بلکہ گزشتہ سال کے نتیجے کے مطابق ان کو اگلی کلاسوں میں بھیجا جائے گا ، یعنی 11 ویں کے رزلٹ کا موجود ہوگا جس پر انہیں 12 سے پروموٹ کیا جائے گا اور وہ یونیورسٹی میں جا سکیں گے ۔شفقت محمود کا کہناتھا کہ اگر امحان ہالز میں ہوتے تو یہ خطرہ تھا کہ وہاں پر کورونا تیزی کے ساتھ پھیلتا اس لیے بچوں کی صحت کیلئے یہ دو بڑے فیصلے کیے گئے ہیں ۔

دوسری جانب حماد اظہر کا کہنا تھا کہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیاہے کہ ہفتے کے روز سے جو انڈسٹری کھولی جائے گی ان سے تعلق رکھنے والی دکانیں بھی کھولی جائیں گی ، انہوں نے کہا کہ پائپ ملز ، پینٹ بنانے والی فیکڑیاں اور یونٹس، سیرامک ، سینیٹری اور ٹائلز ، الیکٹرک کیبلز ، سٹیل اینڈ ایلومینم انڈسٹری کو کھولنے پر اتفاق کر لیا گیاہے ، اس کے علاوہ ہارڈ ویئر سٹورز کو بھی کھولاجائے گا ۔

حماد اظہر کا کہناتھا کہ پاکستان کے دیہاتوں میں جو دکانیں ہیں انہیں بھی کھولنے کی اجازت دیدی گئی ہے جبکہ محلوں میں موجود چھوٹی مارکیٹں بھی ہفتے کے روز سے کھل جائیں گی ، حماد نے واضح کرتے ہوئے کہا کہ دکانیں کھولنے کا دورانیہ صبح سحری کے بعد سے شام پانچ بجے تک ہوگا ، ہفتے میں دو دن مکمل چھٹی ہو گی اس دن تمام کاروبار بند ہوں گے جبکہ صرف میڈیکل سٹورز اور ضروری اشیاءکی دکانیں کھلیں گی ۔

https://dailypakistan.com.pk/07-May-2020/1129722?fbclid=IwAR0g3L2MCRpjrrdZGPAXILcm0QFfg

7rg8hsxxPvcAJMlg2XS7C5VAqk-nhQ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے ہفتے کے روز سے مرحلہ وار لاک ڈاﺅن کھولنے کا اعلان کر دیاہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کااجلاس ہوا،جس میں چاروں وزرائے اعلیٰ ،عسکری حکام سمیت اعلیٰ نے شرکت کی،وزیراعظم عمران خان نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کورونا بڑی تیزی سے پھیلتا ہے ، شائد کوئی وائرس اتنا تیزی سے نہیں پھیلتا ہے ،ساری دنیا نے لاک ڈاﺅن کیا اور پاکستان نے بھی کیا لیکن جب ہم نے لاک ڈاﺅن کیا تو میر ا خوف یہ تھا کہ ہمارے حالات یورپ اور امریکہ سے مختلف ہیں ، ہمارا ایک بہت بڑا طبقہ دیہاڑی دار ہے ، سب کچھ بند کر دیا تو ان کا کیا بنے گا۔

انہوں نے کہا کہ ہم پوری دنیا میں حالات کو دیکھ رہے تھے ، دن میں ہزار ہزار لوگ مر رہے تھے ،امریکہ میں دو ہزار ، برطانیہ میں سات سو آٹھ سو تک لوگ جان سے جارہے تھے ، جس طرح یہ اموات ہو رہی تھیں ہم بھی وہ سب دیکھ رہے تھے، ہم نے شروع میں ہی نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرل کھول دیا ،اسد عمر کو اس کا انچار ج بنایا ، یہ ہر روز ملتے ہیں اور سارے صوبوں کے ساتھ کوآرڈینشن کرتے ، ڈاکٹرز سے کنسلٹ کرتے ، ڈیٹا اکھٹا کرتے اور اس کا تجزیہ کرتے ہیں اور پھر اس کے مطابق ہم فیصلے کرتے ہیں ۔

عمران خان کا کہناتھا کہ فخر ہے کہ ہمارے ملک میں اس طرح کی بلندی نہیں آئی جس طرح یورپ کے حالات تھے ان کے ہسپتال بھر گئے ، ان کے ڈاکٹرز اور ہیلتھ ورکرز پر پریشر پڑا اس طرح کا دباﺅ پاکستان پر نہیں پڑا ، اس پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں ۔

 وزیراعظم نے کہاکہ اجلاس میں ہم نے صنعتوں سے متعلق فیصلے کیے ،لاک ڈاوَن میں نرمی پر تجاویز پربھی غور کیاگیا،یورپ میں وائرس سے ہزاروں اموات ہوئیں ،دیگر ممالک کی نسبت پاکستان میں کوروناسے نقصان زیادہ نہیں ہوا،یورپ کے مقابلے میں ہماری صحت سہولیات اتنی نہیں تھیں۔وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ سماجی فاصلے سے وائرس کا پھیلنا رک جاتا ہے،وائرس کتناوقت لے کوئی نہیں جانتا ،بڑے عرصے تک لاک ڈاوَن ممکن نہیں ۔

وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ ملکی تاریخ میں بہترین پیکج ہم نے دیا ،حکومت کس وقت تک متاثرین کو مدد فراہم کرتی رہے گی،احتیاط سے ہی وائرس کے اثرات پر قابو پایاجاسکتا ہے،عوام کی انفرادی ذمہ داری ہے وہ خود احتیاط کریں ،وزیراعظم نے کہاکہ لاک ڈاو¿ن کی وجہ سے ٹیکس اہداف 35فیصد نیچے آگئے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ مشکل وقت سے نکلنا ہے تو ذمہ دار شہری بننا ہو گا، ہر شعبے کے لیے ایس او پیز بنائیں گے،میں سمجھتا ہوں پبلک ٹرانسپورٹ سے عام آدمی کو فائدہ ہوگا،کوئی بھی فیصلہ صوبوں کے بغیرنہیں ہوگا،وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ پبلک ٹرانسپورٹ سے متعلق ایس او پیز بنائیں گے ،کوروناکے باعث کرکٹ میچز،پریڈاورتعلیمی ادارے بندکردئیے،لوگوں کو سیلف کورنٹین کی طرف جانا ہوگا،یورپ میں کورنا اولڈہومز میں زیادہ پھیلا ،اگر شہریوں اور کھلنے والے شعبے نے احتیاط نہ کی تو پھر ہمیں بند کرنا پڑے گا ۔

https://dailypakistan.com.pk/07-May-2020/1129718?fbclid=IwAR2hPD0FIsm8cnbDTpu1BGdrWAML

drl6GLeB9ttIQ5Xi9TDQmq7BxzzDBBw

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی ریاست آندھرا پریش میں کرونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لیے نافذ کیے گئے لاک ڈاون کے باعث بند کیمیکل پلانٹ کے ٹینکرز سے زہریلی گیس کے اخراج کے بعد کم از کم آٹھ افراد ہلاک اور پانچ ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں۔

بھارتی خبر رساں ادارے اے این آئی کے مطابق یہ واقعہ وشاکھا پٹنم کے قریب آر آر وینکٹ پورم گاوں میں ایل جی پالیمرانڈسٹری میں پیش آیا۔رپورٹ کے مطابق آنکھوں میں جلن اور سانس لینے میں تکلیف کی شکایت کے بعد ہزاروں افراد کو ہسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔بھارتی نیوز چینل ” نیوز 18“ کا کہنا ہے کہ گیس کے اخراج کا اثر پانچ کلو میٹر کے دائرے میں دیکھا جارہا ہے جس سے ہزاروں افراد بے ہوش ہو چکے ہیں جن میں بچے بھی شامل ہیں۔

سوشل میڈیا پر ایک فوٹیج وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگ سڑکوں پر ہی گرے پڑے ہیں جبکہ کچھ موٹر سائیکل چلاتے ہوئے گیس کے باعث حالت غیر ہونے کے باعث جا گرے جبکہ بچے اور خواتین بھی سڑک پر پڑی ہیں تاہم ان کی موت کے حوالے سے کوئی تصدیق یا تردید نہیں ہوئی ہے۔

بھارتی حکام کے مطابق حادثے میں پانچ ہزار سے زیادہ افراد متاثر ہوئے ہیں جب کہ آٹھ لوگوں کی کی موت واقع ہوئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد بہت زیادہ ہو سکتی ہے۔بھارتی وزیر اعظم مودی نے آندھرا پردیش واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے وشاکھاپٹنم کے ایم ایچ اے اور این ڈی ایم اے کے عہدیداروں سے بات کی۔

https://dailypakistan.com.pk/07-May-2020/1129706?fbclid=IwAR0nVZlcLQPzP1_Ua_RVUGUwIh5vP-zii1PWaJQmOESlQ6NNLb-Xc5SuytQ

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے وزیرِ صحت ڈاکٹر توفیق الربعیہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں روزانہ کی بنیاد پر وسیع پیمانے پر لوگوں کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کئے جا رہے ہیں جس کی وجہ سے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے.

سعودی دارالحکومت ریاض سے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں سعودی وزیرِ صحت کا کہنا تھا کہ سعودی عرب بھر میں غیر ملکی کیمپوں میں روزانہ کی بنیاد پر ورکرز کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کئے جا رہے ہیں جبکہ سعودی شہریوں کے بھی باقاعدگی سے ٹیسٹ کئے جا رہے ہیں اور حفاظتی اقدامات پر کرفیو لگا کر اور تدابیر کرکے انہیں وبا سے بچایا جا رہا ہے.

سعودی وزیرِ صحت کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی شرح دیگر ممالک سے بہت کم ہے جبکہ زیادہ تر مرنے والے افراد کی عمر 65 سال سے زیادہ ہے تاہم کورونا وائرس کا شکار ہونے والے مریضوں کو ہر طرح کی طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں جبکہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان کے حکم کے مطابق کورونا وائرس کے خاتمے تک ہر ممکنہ کوشش جاری رکھی جائیں گی اور مملکت بھر میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ جاری رکھے جائیں گے. 

 https://dailypakistan.com.pk/07-May-2020/1129694?fbclid=IwAR0X5NFBTZBliUChkTd35RJnJhY0D

obUXubJ5nn3YL30_jYCHWi6ZBIe_So

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ہوٹلوں اور قرنطینہ مراکز میں مسافروں کو باہر سے کھانا منگوانے کی اجازت دے دی، مسافر دوران قیام آرڈر پر کھانا منگوا سکیں گے۔ انہوں نے کہا ہوٹلوں اور قرنطینہ مراکز میں غیر معیاری اور مہنگے داموں کھانے کی شکایت پر بلاامتیاز کارروائی ہوگی۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے وائس چیئرمین وسیم اختر رامے نے ملاقات کی جس میں کورونا وباءکے تناظر میں اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے حوالے سے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا، وطن واپس آنے والے مسافروں کو دوران قرنطینہ فراہم کی جانے والی سہولتوں پر بھی بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کو ہوٹلوں اور قرنطینہ مراکز میں مقیم مسافروں تک رسائی دی جائے گی، اس ضمن میں ضروری امور جلد طے کئے جائیں گے، او پی سی پنجاب کے حکام مسافروں سے رابطہ کر کے ان کے مسائل حل کریں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ حالیہ وباءکے باعث بیرون ملک مقیم کئی پاکستانی اپنی روزی سے بھی محروم ہوئے ہیں، ورک پرمٹ پر بیرون ملک روزی کمانے والے پاکستانیوں کو ریلیف دینے کا جائزہ لیں گے، اس ضمن میں متعلقہ محکموں اور اداروں کو ریلیف پیکج کی تیاری کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔

https://dailypakistan.com.pk/07-May-2020/1129692?fbclid=IwAR1k86N4S-sp7BS_bI9-UB46RO77SkNq_vw1gW2HLQwvh7PVfkt-LbQbc6I

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/07052020/p1-lhr002.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/07052020/p1-lhr002.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/07052020/p1-lhr003.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/07052020/p1-lhr003.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/07052020/p1-lhr027.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/07052020/p1-lhr027.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/07052020/p1-lhr006.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/07052020/p1-lhr006.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/07052020/p1-lhr028.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/07052020/p1-lhr028.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/07052020/p1-lhr033.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/07052020/p1-lhr033.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/07052020/p1-lhr036.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/07052020/p1-lhr036.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/07052020/p1-lhr043.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/07052020/p1-lhr043.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/07052020/p1-lhr022.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/07052020/p1-lhr022.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/07052020/p2-lhr001%20(2).jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/07052020/p2-lhr001%20(2).jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/07052020/p2-lhr001%20(8).jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/07052020/p2-lhr001%20(8).jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/07052020/P3-Lhr-010.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/07052020/P3-Lhr-010.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/07052020/P3-Lhr-009.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/07052020/P3-Lhr-009.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/07052020/P3-Lhr-006.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/07052020/P3-Lhr-006.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/07052020/P4-Lhr-006.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/07052020/P4-Lhr-006.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/07052020/P6-Lhr-021.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/07052020/P6-Lhr-021.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/07052020/p7-lhr008.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/05/07052020/p7-lhr008.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/07052020/p6-isb018.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/07052020/p6-isb018.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/07052020/p6-isb019.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/07052020/p6-isb019.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/07052020/p6-isb012.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/07052020/p6-isb012.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/07052020/P2-Isb-029.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/07052020/P2-Isb-029.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/07052020/P2-Isb-002.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/07052020/P2-Isb-002.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/07052020/p1-isb042.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/07052020/p1-isb042.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/07052020/p1-isb041.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/05/07052020/p1-isb041.jpg

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107414930&Issue=NP_PEW&Date=20200507

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107414906&Issue=NP_PEW&Date=20200507

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107414931&Issue=NP_PEW&Date=20200507

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107414932&Issue=NP_PEW&Date=20200507

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107414933&Issue=NP_PEW&Date=20200507

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107414934&Issue=NP_PEW&Date=20200507

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107414938&Issue=NP_PEW&Date=20200507

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107414939&Issue=NP_PEW&Date=20200507

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107414909&Issue=NP_PEW&Date=20200507

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107414755&Issue=NP_PEW&Date=20200507

پاکستان کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے جعلی مقابلوں میں شہریوں کو شہید کرنے اور ریاستی دہشت گردی کی مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے اپنے بیان میں کہا  کہ جعلی مقابلوں میں کشمیریوں کو شہید کیا جارہا ہے۔مقبوضہ کشمیر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باوجود قابض افواج کی طرف سے کشمیری عوام پر بربریت جاری ہے۔پاکستان مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی اور ماروائے عدالت قتل کی مذمت کرتا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز سے ایک کشمیری مزاحمت کار کی جعلی مقابلے میں زندگی چھیننے کے بعد سے انٹرنیٹ مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے۔کشمیری عالمی برادری کو بتاتے ہیں کہ وہ غاصبانہ بھارتی قبضہ نہیں مانتے۔بھارتی وحشیانہ مظالم کے خلاف ہزاروں کشمیری مرد خواتین اور بچے سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں۔غیرانسانی سلوک کرتے ہوئے شہداء کی میتیں ان کے ورثا کے حوالے نہیں کی جاتیں۔بھارتی افواج کا مقبوضہ کشمیر میں وحشیانہ ملٹری کریک ڈاؤن جاری ہے۔مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر سخت تشویش ہے۔

دفتر خارجہ کا کہنا  ہے کہ عالمی برادری سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق مسلہ کشمیر کے حل کے لئے کردار ادا کرے۔ پاکستان ایک بار پھر مداخلت کے بے بنیاد بھارتی الزامات مسترد کرتا ہے۔بھارت طاقت کے استعمال سے کشمیریوں کی خواہشات دبا سکتا ہے اور نہ ان کی مزاحمتی تحریک ختم کرسکتا ہے۔بھارتی اقدامات انتہائی قابل مذمت ہیں۔قابض افواج پرامن مظاہرین پر گولیاں اور چھرے چلارہی ہے جس سے ایک معصوم کشمیری شہید اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔

ترجمان نے مزید کہا کہ بھارت کی طرف سے کسی غیرذمہ دارانہ حرکت کے خطے کے امن کے لئے سنجیدہ خطرات ہوں گے۔بھارت فالس فلیگ آپریشن کے لئے عذر گڑھ رہا ہے۔

https://www.express.pk/story/2039418/1/

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107414776&Issue=NP_PEW&Date=20200507

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107414784&Issue=NP_PEW&Date=20200507

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107414785&Issue=NP_PEW&Date=20200507

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107414768&Issue=NP_PEW&Date=20200507

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107414792&Issue=NP_PEW&Date=20200507

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107414747&Issue=NP_PEW&Date=20200507

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107414729&Issue=NP_PEW&Date=20200507

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107414737&Issue=NP_PEW&Date=20200507

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107414754&Issue=NP_PEW&Date=20200507

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-05-07&edition=KCH&id=5171321_68713467

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-05-07&edition=KCH&id=5171327_24060636

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-05-07&edition=KCH&id=5171324_36087882

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-05-07&edition=KCH&id=5171092_92732892

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-05-07&edition=KCH&id=5171091_60959391

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-05-07&edition=KCH&id=5171097_30942228

No comments:

Post a Comment