ڈیم فنڈ میں کتنی رقم جمع ہو چکی ؟ ایک عرصے بعد خبرآ گئی - The News Cloud Online

STAY WITH US

test banner

Breaking

Saturday, 1 February 2020

ڈیم فنڈ میں کتنی رقم جمع ہو چکی ؟ ایک عرصے بعد خبرآ گئی




اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ اور وزیراعظم ڈیم فنڈ میں 11ارب 77 کروڑ روپے سے زائد رقم جمع ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈیم فنڈز میں جمع رقم سے متعلق اہم دستاویزات سامنے آئے ہیں جس کے مطابق ڈیم فنڈ میں 11 ارب 77 کروڑ روپے جمع ہوئے۔جس مین سے اوور سیز پاکستانیوں نے ایک ارب73 کروڑ روپے ڈیم فنڈ میں بھیجے۔پاکستانیوں نے 10 ارب 4 کروڑ روپے سے زائد رقم عطیہ کی۔جبکہ موبائل فون پر میسج کے ذریعے دیئے گئے عطیہ کی رقم 15کروڑ 45 لاکھ ہے۔اووسیز پاکستانیوں نے ایک ارب 73 کروڑ روپے جمع کرائے۔ امریکہ میں مقیم افراد نے 59 کروڑ روپے عطیات دئے۔ ڈیم فنڈ ابھی بھی سپریم کورٹ کے پاس ہے۔ ڈیم فنڈز میں ابھی بھی لوگ پیسے جمع کرا رہے ہیں۔

https://dailypakistan.com.pk/01-Feb-2020/1086
896?fbclid=IwAR2qXJe8ERAOET6yaOT
PbTvi0FQIKYtIU0l8j8PrV_C4wV3GZQmP2lpSvfg

No comments:

Post a Comment