لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کم ہونے کے بعد دنیا بھر میں کاروبار میں بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے اور اس کے اثرا ت پاکستان میں بھی دکھائی دیتے ہیں کیونکہ آج انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں چھ پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 154 روپے 82 پیسے پر بند ہو گیاہے جبکہ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کمی دیکھنے میں آئی ہے اور ڈالر 155 روپے 30 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔
کاروبار ی ہفتے کے آخری روز کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ 43 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرتی ہوئی 17 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔ سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 42 ہزار 523 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر کے بعد اس میں بہتری آناشروع ہو گئی ، کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 683 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور مارکیٹ 17 ماہ کی بلند ترین سطح 43 ہزار 207 پوائنٹس پر پہنچ گئی ہے ۔سٹاک مارکیٹ میں 303,565,340 کا لین دین ہوا جس کی مالیت 13,788,249,459 رہی ۔
یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ عالمی منڈی میں ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کے بعد سونے کی قیمت میں بھی واضح کمی دیکھنے میں آ رہی ہے جوکہ کچھ دن قبل تیزی کے ساتھ بڑھ رہی تھی تاہم اب اس کا واپسی کا سفر شروع ہو چکا ہے ۔
https://dailypakistan.com.pk/10-Jan-2020/1076349?fbclid=IwAR1l5PwqIRrxgYqkFVfGg-4-LoExytDqO20iRtQVatPIF9vOk4XZDzul-u0
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے ریکوڈک کیس میں 6 بلین ڈالر ہرجانے کیخلاف امریکہ کی وفاقی عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔پاکستان نے عدالت میں موقف اپنایا ہے کہ عالمی بینک کے فیصلے پر عمل درآمد سے ملک کے سیاسی اور معاشی استحکام پرتباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔
عدالت میں موقف اپنایا گیا کہ پاکستان نے متعدد بنیادی اور طریقہ کار میں غلطیوں کے سبب ایوارڈ منسوخ کیا لہذا قانونی چارہ جوئی کے ساتھ آگے بڑھنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے۔پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس کی معیشت پہلے ہی کمزور ہے جس کو سہارا دینے کیلئے آئی ایم ایف سے گزشتہ برس چھ بلین ڈالر قرض لینا پڑا ہے۔
عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ ٹربیونل نقصانات کا تخمینہ لگانے کے لیے غلط طریقہ کار اپنایا، بین الاقوامی قوانین کو نظر انداز کیا جس کے سبب تخمینے کی رقم میں اربوں ڈالر کا اضافہ ہوا۔پاکستان نے آئی سی ایس آئی ڈی کو آگاہ کیا کہ مجوزہ پروجیکٹ ان معاہدوں پر مبنی تھا جو پاکستانی قانون کے تحت ناجائز تھے اور اسی وجہ سے ٹیتھیان کاپر کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
ریکوڈک منصوبہ کا معاہدہ غیر ملکی کمپنی سے 23 جولائی 1993 کو کیا گیا تھا۔ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے 2011 میں ٹیتھیان کمپنی کا لائسنس منسوخ کردیا تھا۔ جس پر 2012ءمیں ٹیتھیان کمپنی نے ورلڈ بینک کے ٹربیونل میں پاکستان کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔گزشتہ برس ریکوڈک کیس میں عالمی بینک کے انٹرنیشنل سینٹر فار سیٹلمنٹ آف انویسٹمنٹ ڈسپیوٹس نے پاکستان پر پانچ ارب 97 کروڑ ڈالر جرمانہ عائد کیا تھا۔
چلی اور کینیڈا کی مائننگ کمپنی ٹیتھیان نے پاکستان سے 16 ارب ڈالر ہرجانہ وصول کرنے کا دعویٰ کیا تھا، پاکستان ہرجانے کی رقم 16 ارب سے کم کراکر 6 ارب ڈالر تک لانے میں کامیاب ہوگیا۔بلوچستان کے ضلع چاغی میں ریکوڈک ایک چھوٹے سے قصبے کا نام ہے۔ نو کنڈی سے 70 کلو میٹر کے فاصلے پر پاکستان اور ایران کے سرحدی علاقے میں واقع اس قصبے میں اربوں ڈالرز کی قیمتی دھاتیں دریافت ہو چکی ہیں۔ ایک تخمینے کے مطابق ریکوڈک میں سونے اور تانبے کے ذخائر کی مالیت 260 بلین ڈالر سے زائد ہے۔
https://dailypakistan.com.pk/10-Jan-2020/1076336?fbclid=IwAR3OX7Kk6DCt2HM2JQxIeA0Q
a2saozlUMvagreFMK8nHtXWEL_CCdiS1n5w

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/01/10012020/p6-isb-031.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/01/10012020/p6-isb-030.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/01/10012020/P1-ISB-032.jpg

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107086689&Issue=NP_PEW&Date=20200110

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107086710&Issue=NP_PEW&Date=20200110

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107086717&Issue=NP_PEW&Date=20200110

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107083083&Issue=NP_PEW&Date=20200109
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبارکا مثبت آغاز ہوا،دن کے شروع میں ہی 100انڈیکس میں 850پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیاہے
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کے برعکس آج سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا جارہاہے،صبح کاروباری دن کا آغاز41,357.56سے ہوا جو بڑھتا ہوا42,207.77تک جا پہنچا جس سے بازارحصص میں 850پوائنٹس کا اضافہ ہوا دیکھا گیا۔اس وقت 100انڈیکس42,207.77پر ٹریڈ کرتا دکھائی دے رہا ہے۔
https://dailypakistan.com.pk/09-Jan-2020/1075791?fbclid=Iw
AR2QawbRiUa_oPR7BMfduigvBmL-yZN2Ji
EEx3PQl0SATlLDqn5buW_D0Pc
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو بدھ کے روز بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے اختتام تک ایک امریکی ڈالر 170 سے 172 روپے کا ہوجائے گا کیونکہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) اور سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کمرشل بینکوں کیلئے فارن ایکسچینج فارورڈ پالیسی پہلے سے تیار کر رکھی ہے۔
انگریزی روزنامے بزنس ریکارڈرکے مطابق نیپرا کے سامنے اس بات کا انکشاف 8 ونڈ پاور کمپنیوں کی نمائندگی کرنے والے وکیل اکبر بلگرامی نے نومبر 2018 کیلئے بجلی کے ٹیرف مقرر کرنے کی سماعت کے دوران کیا ۔ نیپرا میں سماعت کے دوران بجلی بنانے والی کمپنیوں کے نمائندے نے کہا کہ پاکستان میں ایک طویل عرصے تک ڈالر کے ریٹ کو مصنوعی طریقے سے روک کر رکھا گیا تھا۔ گزشتہ 25 برسوں کے دوران روپے کی قدر میں 5 فیصد سالانہ کے حساب سے کمی ہوئی ہے لیکن گزشتہ حکومت نے ڈالر کی قیمت کو مستحکم رکھنے کا فیصلہ کیا جس کے باعث اب یہ غبارہ دھماکے کے ساتھ پھوٹ رہا ہے۔
اکبر بلگرامی نے سماعت کے دوران بتایا کہ جس وقت پاور کمپنیوں نے نظر ثانی کی اپیلیں دائر کی تھیں اس وقت ڈالر 160 روپے کا تھا لیکن اب 155 روپے کا ہوچکا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں ہونے والی حالیہ پیشرفت کے بعد فی بیرل تیل کی قیمت 72 ڈالر ہوچکی ہے اور یہ 100 ڈالر تک جاسکتا ہے اور یہ ایک ایسا معاملہ ہے جس کو کوئی کنٹرول نہیں کرسکتا۔
پاور کمپنیوں کے نمائندے نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے اندازہ لگایا تھا کہ رواں سال کے اختتام تک ڈالر کی قیمت 182 روپے ہوجائے گی لیکن بعد میں انہوں نے اعداد و شمار میں تبدیلی کی اور کہا کہ دسمبر 2020 میں ڈالر 170 سے 172روپے تک پہنچ جائے گا۔ پاور کمپنیوں کو سی او ڈی 2021 میں ملے گی اس لیے ڈالر کا ایکسچینج ریٹ 160 کی بجائے 170 روپے مقرر کیا جائے۔
https://dailypakistan.com.pk/09-Jan-2020/1075868?fbclid=IwAR2524yNbljBTlFw00k2
v-c05cDh66EKd7-_fJPZxis5qNmVSrCrTBEvNA0
https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2020-01-08&edition=KCH&id=4986415_24714240
https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/08012020/P6-Lhr-007.jpg
https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107081266&Issue=NP_PEW&Date=20200108

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2020/01/02012020/P8-ISB-004.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/03012020/P8-Lhr-017.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/03012020/P6-Lhr-001.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/04012020/p1-lhr023.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/04012020/P6-Lhr-002.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2020/01/05012020/P8-LHR031.jpg
https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2019/12/31122019/P6-Lhr-018.jpg
https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2019/12/31122019/P6-Lhr-008.jpg
https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2019/12/31122019/p1-lhr001.jpg
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مہنگائی کے طوفان نے عوام کی زندگی کو مشکل بنا دیاہے جبکہ ڈالر کی قدر بھی براہ راست شہریوں کو متاثر کرتی ہے تاہم آج انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں دالر کی قدر میں 13 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 155.03 روپے سے کم ہو کر 154 روپے 90 پیسے پر آ گیاہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ سے بھی کاروباری افراد کیلئے خوشخبری آ گئی ہے ۔ سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز ہو اتو 100 انڈیکس 40 ہزار 848 پوائنٹس کی سطح پر تھا تاہم کچھ ہی دیر بعد اس میں بہتری آنا شروع ہوئی اور انڈیکس 41 ہزار 280 پوائنٹس تک پہنچ گیا تاہم اس میں تھوڑی کمی واقع ہوئی اور انڈیکس 352 پوائنٹس کے ساتھ 41 ہزار 200 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔
https://dailypakistan.com.pk/30-Dec-2019/1071165?fbclid=IwAR10HZ6JrLa6FL1AzfAB8BYgLbj0WB
FI0uZr8Cma-MEjjxiRAPuq0RN1T-0
https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2019-12-30&edition=KCH&id=4972668_90362801
https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107055505&Issue=NP_PEW&Date=20191230
https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107055495&Issue=NP_PEW&Date=20191230
https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107055564&Issue=NP_PEW&Date=20191230
https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2019-12-29&edition=KCH&id=4970142_77605400
https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2019-12-29&edition=KCH&id=4970148_31915775
https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2019-12-29&edition=KCH&id=4970143_80132088
وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان کی معاشی کارگردگی پر اسسمنٹ رپورٹ جا ری کر دی۔
ترجمان وزات خزانہ کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معاشی کارکردگی کا فرسٹ ریویو مکمل ہونے پر اسسمنٹ رپورٹ جا ری کی، جس میں آئی ایم ایف نے تسلیم کیا کہ پاکستان کا اصلاحاتی پروگرام ٹریک پر ہے۔
وزارت خزانہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے اصلاحاتی پروگرا م کے نتائج سامنے آرہے ہیں، آئی ایم ایف نے رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ کاروباری ماحول میں بہتری آئی ہے، پاکستان کی معیشت میں بہتری اور مالی استحکام کے لیے فیصلہ کن پالیسی پر عمل درآمد شروع ہوا ہے۔
https://www.express.pk/story/1933572/6/
https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2019-12-28&edition=KCH&id=4969249_66249780
اسلام آباد(ویب ڈیسک)نجکاری کمیشن نے جمعے کے روز نیویارک میں پاکستانی ملکیتی روزویلٹ ہوٹل کو لیز پر دینے کے لیے شرائط و ضوابط کی منظوری دی ہے۔تاہم پاکستان اسٹیل ملز کی نج کاری کے حوالے سے مالیاتی مشیر کی تعیناتی کے معاملے کو موخر کردیا۔ نج کاری کمیشن نے اپنے اجلاس میں مختلف سرکاری اداروں کی نج کاری کے لیے مالیاتی مشیروں کی تعیناتی کے حوالے سے بھی متعدد فیصلے کیے۔نجکاری کمیشن کے بورڈ نے 525 میگاواٹ کے نندی پور پلانٹ کی نج کاری کے لیے مالیاتی مشیروں کی منظوری کے علاوہ ہائوس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کمپنی کے لیے مشیر، پاکستان ری انشورنس کارپوریشن کے 20 فیصد شیئرز کی فروخت اور ہیوی الیکٹرک کمپیلکس اور فرسٹ ویمن بینک کی نج کاری کی بھی منظوری دی گئی۔
بورڈ نے پاکستان انجینئرنگ کمپنی اور سندھ انجینئرنگ لمیٹڈ کی نج کاری کے لیے مالیاتی مشیروں کی تعیناتی کے لیے دوبارہ اشتہار دینے کی بھی ہدایت جاری کی۔ نج کاری کمیشن کے بورڈ نے نیویارک میں واقع روزویلٹ ہوٹل کی لیزنگ کے لیے ٹرمز آف ریفرنس (ضابطہ کار) کی بھی منظوری دی۔ بورڈ کی ترجمان سمرین زہرا کے مطابق ان ضابطہ کار اور شرائط کو اب منظوری کے لیے کیبٹ کمیٹی برائے نج کاری کو بھیجا جائے گا۔کابینہ کمیٹی برائے نج کاری نے گزشتہ ماہ ان شرائط و ضوابط کو حتمی شکل دینے کے لیے ایک ٹاسک فورس قائم کی تھی۔
واضح رہے کہ روزویلٹ ہوٹل پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی ملکیت ہے۔بورڈ نے فیصلہ کیا کہ روزویلٹ ہوٹل کی لیزنگ کا عمل نج کاری آرڈیننس 2000 کے تحت عمل میں لایا جائے گا۔بورڈ نے اس سلسلے میں مالیاتی مشیر کی تعیناتی کا مرحلہ شروع کرنے کی بھی منظوری دی جبکہ ٹاسک فورس اس سارے عمل کی نگرانی کرے گی تاکہ نج کاری آرڈیننس 2000 کے تحت تمام شرائط و ضوابط کو بروئے کار لاتے ہوئے اس معاملے کو طے کیا جاسکے۔ترجمان ثمرین زہرا نے بتایا کہ بورڈ کو پاکستان اسٹیل ملز کی نج کاری کے حوالے سے مالیاتی مشیر کی تعیناتی کے بارے میں بھی بریفنگ دی گئی اور بورڈ نے اس موقع پر ہدایات جاری کیں کہ اس راہ میں حائل تمام رکاوٹوں کو فوری طور پر دور کیا جاسکے تاکہ اسٹیل ملز کا معاملہ بخوبی حل ہوسکے۔
اجلاس کے دوران بورڈ نے پاکستان انجیئرنگ کمپنی اور سندھ انجینئرنگ لمیٹڈ کی نج کاری کے لیے مالیاتی مشیروں سے معاہدوں کے منظوری نہیں دی۔ بورڈ کا موقف تھا کہ مالیاتی مشیر مطلوبہ تجربے کے حامل نہیں ہیں لہذا مالیاتی مشیروں کو دوبارہ تعینات کے لیے ایک بار پھر اشتہار دیا جائے۔اس کے علاوہ بورڈ نے حبیب بینک لمیٹڈ، نیکسٹ کیپٹل لمیٹڈ اور حیدرموٹا اینڈ کمپنی پر مشتمل گروپ کو پاکستان ری انشورنس کمپنی لمیٹڈ کے 20 فیصد شیئرز فروخت کرنے کے حوالے سے بطور مالیاتی مشیر تعیناتی کی بھی منظوری دی۔
https://dailypakistan.com.pk/28-Dec-2019/1070315?fbclid=IwAR3rVPx8dAhcbFTBsES-2kHeek4gkvq5PQ3WidgE2mFP7P3pWnq6PCG8CJM
https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2019-12-28&edition=KCH&id=4969255_23015005

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2019/12/28122019/P6-Lhr-005.jpg

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2019-12-27&edition=KCH&id=4967510_13676671

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2019/12/27122019/P6-Lhr-010.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2019/12/27122019/P6-Lhr-007.jpg

https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1107044256&Issue=NP_PEW&Date=20191226
آئی ایم ایف کی پاکستان میں کنٹری ڈائریکٹر ٹریسا دابن سانچز نے کہا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی میں فوری کمی نہیں ہوگی ٹیکس سسٹم میں کرپشن کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ یہاں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا آئی ایم ایف پروگرام کے بعد پاکستان میں مالی نظم و ضبط بہتر ہوا، پاکستان نے سرکلر ڈیٹ میں کمی کا جامع پلان دیا ہے، پاکستان کو آمدنی بڑھانے کا سب سے پہلا چیلنج درپیش ہے، اس کے علاوہ ایکسچینج ریٹ اور سماجی شعبے کا تحفظ جیسے چیلنجز ہیں۔
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے ٹیکس ری فنڈ مارچ میں دیے جانے اور ان کمپنیوں کے نقصانات2021 تک ختم کرنے کا ہدف ہے۔ ٹیکس ہدف میں کمی پاکستان میں ٹیکس جمع کرنے کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے کی۔
https://www.express.pk/story/1928800/1/
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے ٹریول سروسز کے ذریعے مالی سال 2019-20ءمیں 16کروڑ 69لاکھ ڈالر کما لیے جو گزشتہ سال کی نسبت 22.69فیصد زیادہ ہیں۔
دنیا نیوز کے مطابق مالی سال 2018-19ءمیں پاکستان نے یہی سروسز فراہم کرکے 13کروڑ 60لاکھ ڈالر کمائے ۔ گزشتہ ایک سال کے دوران دیگر پرسنل سروسز میں 30.68فیصد اضافہ ہوا۔ ان میں سے مذہبی اور دیگر سروسز میں بالترتیب 148.37اور 30.51فیصد اضافہ ہوا۔
پی بی ایس کی طرف سے جاری کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق اسی عرصے کے دوران پرسنل ٹریول سروسز میں 23.42فیصد ترقی ہوئی، جو گزشتہ سال 13کروڑ 38لاکھ ڈالر تھیں اور رواں سال بڑھ کر 16کروڑ 50لاکھ ڈالر ہو گئیں۔ اس کے برعکس رواں سال تعلیم اور صحت سے متعلقہ سروسز میں بالترتیب 69.75اور 81.76فیصد کمی واقع ہوئی۔اس کے علاوہ بزنس سروسز کی برآمد میں 20.98فیصد کمی آئی۔
https://dailypakistan.com.pk/23-Dec-2019/1068022?fbclid=IwAR0Jfrc_o8xtvXdtf3JbgRBCm1Kqp
5oqwnoEiPymlRfGyCArBRvuKnE-MW8
واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے لئے گئے قرض اور پاکستانی معیشت کے حوالے سے اپنا موقف دے دیا۔نجی ٹی وی اے آروائی نیوز کے مطابق آئی ایم ایف کے مشن چیف ایرنسٹو ریمریزنے کہاہےگزشتہ ہفتےایگزیکٹو بورڈنےمعاشی صورتحال کاجائزہ لیا.پاکستان نےپہلی سہ ماہی میں اہداف حاصل کیے.آئی ایم ایف کے مشن چیف کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت بیشتر اہداف حاصل کرلئے گئے۔یہ اہداف زرمبادلہ، حکومتی خرچ اور بجٹ خسارہ سے متعلق تھے جو اب حاصل کرلئے گئے ہیں۔مشن چیف کے مطابق پاکستان میں افراط زر کی شرح میں ٹھہراو آگیاہے۔ مارکیٹ اور سرمایہ کااروں کا اعتماد بحال ہورہا ہے۔بیرونی کھاتوں میں واضح بہتری نظر آرہی ہے۔ایکس چینج ریٹ مستحکم ہونےکےباعث مہنگائی میں کمی ہوسکتی ہے.مشن چیف کے مطابق حکومت نے بی آئی ایس پی کے فنڈ میں اضافہ کیا۔پاکستان نے معاشی عدم استحکام کو سدھارنے کیلئے اقدامات کئے ہیں۔مالیاتی کارکردگی میں نمایاں بہتری آئی۔انہوں نے کہاپاکستان کو اسٹرکچرل اصلاحات پر زوردینا ہے۔معاشی شرح نمو سست مگر اندازوں کے مطابق ہے۔پاکستان کوپاورسیکٹرمیں گردشی قرض کاسامناہے.
https://dailypakistan.com.pk/24-Dec-2019/1068468?fbclid=IwAR3kPqaWeMp9iqESo6y4yzWyaL2
kgANFyzOkSXmThy3tt_nk3Lux9rZJcwM

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2019-12-25&edition=KCH&id=4962936_28740356

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/3/2019/12/25122019/p6-isb-027.jpg

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2019-12-24&edition=KCH&id=4962611_43486538

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2019/12/24122019/P6-Lhr-014.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2019/12/24122019/p1-lhr048.jpg

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2019/12/24122019/p1-lhr030.jpg

https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2019-12-23&edition=KCH&id=4960877_92095456

https://www.roznama92news.com/backend/web/uploads/epaper/2/2019/12/23122019/P8-Lhr-052.jpg

No comments:
Post a Comment